بھارتی وزیرخارجہ جے شنکر اور امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ

0 107

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کہ مطابق بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر اور امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔

ترجمان کے مطابق مارکو روبیو نے خطے میں فوری کشیدگی کم کرنے کی ضرورت پر زور دیا اور پاک بھارت براہ راست مذاکرات کی حمایت کی۔

ترجمان نے مطابق مارکوروبیونے بہتر روابط کے فروغ کی کوششیں جاری رکھنے پربھی زوردیا۔

خیال رہے کہ اس سے قبل امریکی وزیر خارجہ نے وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف سے بھی رابطہ کیا تھا۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.