ایپل کی آئی فون صارفین کے لیے بڑی سہولت

کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی ایپل اپنے کچھ فونز کے صارفین کو ڈیوائسز کی مرمت کے لیے پہلی بار استعمال شدہ لیکن اصلی پرزوں کے استعمال کی اجازت دینے والا ہے۔ کمپنی کی جانب سے یہ اجازت مرمت اسکیم میں کی جانے والی اپ ڈیٹ کے طور پر ہے۔ کمپنی کے…

برقی گاڑیوں میں استعمال ہونے والی بیٹریوں کے متعلق اہم پیش رفت

ٹوکیو: سائنس دانوں نے ایک نیا عمل دریافت کیا ہے جس سے اگلی جنریشن کی ری چارج ہونے والی بیٹریاں باآسانی سُپر چارج کی جاسکیں گی۔یہ بیٹریاں الیکٹرک گاڑیوں کی رینج دُگنی سے زیادہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔ یہ تحقیق روایتی لیتھیئم آئن…

گوگل ون کا وی پی این بند کرنے کا فیصلہ

کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے گوگل ون سروس میں وی پی این کو بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اینڈرائیڈ اتھارٹی میں پیش کیے گئے ای میل کے مطابق اکتوبر 2020 میں جاری کیے جانے والے فیچر کو بند کیے جانے کے متعلق بتایا گیا۔ تاہم، یہ بات واضح…

ایپل کا 92 ممالک کے صارفین کے لیے سیکیورٹی انتباہ

کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے 92 ممالک کے آئی فون صارفین کے لیے سیکیورٹی انتباہ جاری کر دیا۔ انتباہ کے لیے کی جانے والی ای میل میں کمپنی کا کہنا تھا کہ ایپل نے ایسے مرسینری اسپائی ویئر حملے کی نشان دہی کی ہے جس کا ہدف صارفین ہیں۔…

رواں برس 22 کروڑ ٹن پلاسٹک کچرے کی پیداوار متوقع

لوزان: ایک نئی رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ رواں برس 22 کروڑ ٹن پلاسٹک کچرے کی پیداوار متوقع ہے۔ یہ مقدار 20 ہزار ایفل ٹاور کے برابر ہے۔ خیراتی ادارے ارتھ ایکشن کی جانب سے جاری کی گئی سالانہ رپورٹ میں بتایا گیا کہ 2024 میں عالمی سطح پر…

پی سی بی میں سیاسی بنیادوں پر بھرتیوں کی فہرست طلب

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے ادارے میں سیاسی بنیادوں پر بھرتیوں کی فہرست طلب کر لی۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی کے چئیرمین محسن نقوی نے بورڈ میں سیاسی اور سفارشی بھرتیوں کی فہرست کے علاوہ ملازمین کی موجودہ پوسٹنگ، عہدہ اور تنخواہ…

ورلڈکپ کوالیفائرز : جناح اسٹیڈیم میں فیفا معیار کے مطابق لائٹس لگا دی گئیں

ورلڈ کپ کوالیفائرز کے میچ کے لیے اسلام آباد کے اسٹیڈیم میں فیفا معیار کے مطابق لائٹس لگا دی گئیں۔ فیفا ورلڈ کپ کوالیفائرز میں پاکستان بمقابلہ سعودی عرب کے میچ کے لیے پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) نے اسلام آباد کے جناح اسٹیڈیم میں…

آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ ٹرافی رواں ماہ پاکستان لائے جانےکا امکان

آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ کی ٹرافی رواں ماہ پاکستان لائے جانے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ ذرائع کے مطابق ورلڈ کپ ٹرافی رواں ماہ کے آخر میں پاکستان لائی جائے گی، اس حوالے سے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی…

نیپالی بیٹر نے ایک اوور میں 6 چھکے لگا دیے

نیپال کے کرکٹر دیپندر سنگھ ایری نے ٹی20 انٹرنیشنل میں تاریخ رقم کردی۔ دیپندر سنگھ ایری نے ایک اوور میں 6 چھکے لگا دیے، انہوں نے یہ کارنامہ قطر کے خلاف اے سی سی پریمیئرکپ میں انجام دیا۔ دیپندر سنگھ نے کامران خان کے آخری اوور میں 6…

انعام بٹ ایشین ریسلنگ چیمپئن شپ سے قبل انجری کا شکار

لاہور : پاکستانی پہلوان انعام بٹ ایشین ریسلنگ چیمپئن شپ سے قبل انجری کا شکار ہوگئے۔ انعام بٹ قازقستان کے دارالحکومت بشکیک میں چیمپئن شپ کے لیے لگائےگئےکیمپ میں دائیں کندھےکی انجری کا شکار ہوئے۔ انعام بٹ انجری کی وجہ سے چیمپئن شپ میں…