پاکستان نے بڑا قرضہ چکا دیا

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کا کہنا ہے کہ پاکستان نے 12 اپریل 2024 کو ایک ارب ڈالر کے انٹرنیشنل بانڈز کی ادائیگی پر کامیابی کے ساتھ عمل درآمد کیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کا مزید کہنا ہے کہ یہ ادائیگی بانڈ ہولڈرز میں تقسیم کرنے کے لیے…

وزیر خزانہ محمداورنگزیب ایک ہفتےکےدورے پر واشنگٹن روانہ

وزیر خزانہ محمداورنگزیب ایک ہفتےکےدورے پر واشنگٹن روانہ ہو گئے ہیں، زرائع کے مطابق عالمی ادارے کےوفد کا اس ماہ کے آخرتک پاکستان آنے کا امکان ہے۔ ہفتےکےدور امریکا کے دوران وزیر خزانہ آئی ایم ایف کی ایم ڈی کرسٹالینا جارجیو سے ملاقات…

پانی کی موٹروں پر کسٹم ڈیوٹی کی قدر بڑھا دی گئی

کسٹم ویلیویشن ڈائریکٹ ریٹ کراچی میں پانی کی موٹروں پر درامدی ڈیوٹی کی رقم میں رد و بدل کیا ہے۔ یہ ردوبدل بورنگ یا کنویں میں پھینک کر استعمال ہونے والی موٹروں جنہیں سبمرسبل کہا جاتا ہے کہ لیے کیا گیا ہے۔ اسٹین لیس سٹیل اور کاسٹ آئرن…

سونے کی قیمت ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی

دبئی میں سونے کے نرخ ایک اور ریکارڈ سطح پر پہنچ گئے۔ جمعہ کے روز سونے کے نرخ میں اضافہ ہوا اور یہ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا کیونکہ جغرافیائی سیاسی تناؤ کے درمیان مرکزی بینک کی خریداری نے پیلی دھات کی رفتار کو برقرار رکھا ، جبکہ…

جنوری میں آئی ٹی برآمدات 12.4 فیصد کم ہوکر 265 ملین ڈالر رہ گئیں

جنوری میں آئی ٹی برآمدات 12.4 فیصد کم ہوکر 265 ملین ڈالر رہ گئیں۔ معروف آئی ٹی برآمد کنندہ نعمان سعید کے مطابق جنوری 2024ء میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کی برآمدات کے اعداد و شمار تشویشناک ہیں کیونکہ دسمبر 2023ء کے مقابلے میں ماہانہ…

محکمہ خوراک گندم خریداری کا عمل ہفتہ سے شروع کرے گا

پنجاب میں گندم خریداری مہم کا آغاز ہفتہ 13 اپریل سے ہوگا۔ ترجمان محکمہ خوراک کا کہنا ہے کہ کاشت کاروں سے گندم 3900 روپے فی 40 کلو کی مقررہ قیمت پر خریدی جائے گی جبکہ کاشتکار باردانہ ایپ کے ذریعے باردانہ کے حصول کی درخواست دے سکیں گے۔…

ایران کا حملہ، صیہونی حکومت نے سلامتی کونسل کے اجلاس کی درخواست کر دی

صیہونی حکومت نے ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب ہونے والے ایرانی حملے پر سلامتی کونسل کے اجلاس کی درخواست کر دی۔ صیہونی حکومت نے ایرانی حملے پر سخت جوابی کارروائی کرنے کا اعلان بھی کیا ہے۔ صیہونی سکیورٹی کابینہ نےجنگی کابینہ کو ایرانی…

ایران صیہونی حکومت تنازع: سعودی عرب کا خطےمیں فوجی کشیدگی بڑھنے پر گہری تشویش کا اظہار

ایران کی جانب سے صیہونی حکومت پر ردعمل کے طور پر کیے جانے والے حملے پر سعودی عرب نے خطے میں فوجی کشیدگی بڑھنے پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ایران کی جانب سے اسرئیل پر کیے جانے والے ڈرون حملوں کے بعد خطے میں مزید بڑھتی کشیدگی کے نتاظر…

ایران صیہونی حکومت کشیدگی کے بعد کئی ممالک نے اپنی پروازوں کا رخ موڑ دیا

ایران صیہونی حکومت کشیدگی کے بعد کئی ممالک نے اپنی پروازوں کا رخ موڑ دیا۔ کویت نے کشیدگی والے علاقوں سے تمام پروازوں کارخ موڑدیا جبکہ سوئس انٹرنیشنل ائیر لائنز نے بھی تل ابیب کے لیے اپنی سروس معطل کردی۔ ادھر امریکا کی یونائیٹڈ…

ایران کا صیہونی حکومت کے بعد اردن کیخلاف بھی کارروائی کرنے کا اشارہ

ایران نے صیہونی حکومت پر حملوں کے بعد اردن کیخلاف کارروائی کرنے کا بھی اشارہ دے دیا۔ ایران نے اردن کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ صیہونی حکومت کی حمایت کرنے والوں کے خلاف بھی کارروائی کریں گے کیونکہ ایران کے متعدد ڈرونز کو اردن کے طیاروں نے…