ہمارے میزائل ڈیفنس ڈسٹرائرز سسٹم کی بدولت تمام ایرانی ڈرونز مار گرائے گئے: وائٹ ہاؤس

ایران کی جانب سے صیہونی حکومت پر کیے جانے والے حملوں پر وائٹ ہاؤس نے اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ امریکی محکمہ دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ صیہونی حکومت کے دفاع کے لیے امریکی فوج نے پچھلے ہفتے ہی ہوائی جہاز اور بیلسٹک…

ایران کے صیہونی حکومت پر ڈرون حملے: تہران میں شہری جشن منانے سڑکوں پر نکل آئے

صیہونی حکومت پر ایران کے ڈرون حملوں پر ایران میں شہریوں نے جشن منانا شروع کر دیا۔ رپورٹ کے مطابق ایران کی جانب سے صیہونی حکومت پر فائر کیے گئے ڈرونز اور کروز میزائلز کے حملوں کے بعد تہران میں ایرانی شہری خوشی مناتے ہوئے سڑکوں پر نکل…

امریکا اور اردن نے صیہونی حکومت کیجانب جانیوالے درجنوں ایرانی ڈرون مار گرائے

ایران کی جانب سے صیہونی حکومت پر فائر کیے گئے ڈرون اور کروز میزائلز کے حملوں کے بعد امریکا اور اردن نے صیہونی حکومت جانے والے کئی ایرانی ڈرونز مار گرائے ہیں۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق امریکی لڑاکا طیاروں نے صیہونی حکومت کی جانب پرواز کرنے…

ایران کا صیہونی حکومت پر حملہ: 200 سے زائد ڈرون اور میزائل داغ دیے، فوجی اڈے کو نقصان

ایران نے دمشق میں ایرانی قونصل خانے پر حملے کا جواب دیتے ہوئے صیہونی حکومت پر 200کے قریب ڈرون اور میزائل داغ دیے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران نے صیہونی حکومت پر براہ راست ڈرون حملے کیے جس کی تصدیق ایرانی پاسدران انقلاب نے بھی کی جبکہ…

صیہونی کمپنی کا جہاز قبضے میں لینے پر صیہونی حکومت کی ایران کو سخت نتائج کی دھمکی

صیہونی حکومت نے ایرانی بحریہ کی جانب سے صیہونی کمپنی کا جہاز قبضے میں لینے کو کشیدگی بڑھانے کی کارروائی قرار دیتے ہوئے دھمکی دی ہے کہ ایران کو اس کے نتائج بھگتنا ہوں گے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایرانی فورسز نے ہفتے کو آبنائے ہرمز…

جو کچھ ہو رہا ہے وہ ہمیں عالمی جنگ کی طرف لے جاسکتا ہے: ٹرمپ

واشنگٹن: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہےکہ صدر بائیڈن نہیں جانتے وہ کیا کر رہے ہیں، جو کچھ ہو رہا ہے وہ ہمیں عالمی جنگ کی طرف لے جا سکتا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی پریس کانفرنس میں عالمی جنگ کے خدشے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ روس اور…

سویڈن: اسکارف پہننے پر نوکری سے نکالنے کیخلاف مسلم خاتون نےکیس جیت لیا

سویڈن میں اسکارف پہننے پر نوکری سے نکالے جانے کے خلاف کیس مسلمان خاتون نے جیت لیا۔ سویڈن کے امتیازی محتسب ادارے نے اسکارف پہننے پر امتیازی سلوک کا شکار ہونے والی مسلمان خاتون کے حق میں فیصلہ سناتے ہوئے ائیرلائن کمپنی کو حکم دیا کہ وہ…

ایرانی فورسز نے آبنائے ہرمز میں صیہونی کمپنی کا جہاز قبضے میں لےلیا

ایرانی فورسز نےآبنائے ہرمز میں صیہونی کمپنی کے پرتگالی جہازپرقبضہ کرلیا۔ صیہونی میڈیا کے مطابق پرتگالی جہاز ’ایم ایس سی ایریز‘ صیہونی ارب پتی ایال اوفر کی کمپنی کا ہے۔ بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ جہاز پر سترہ بھارتی، دو پاکستانی،…

یورپی پارلیمنٹ میں امیگریشن اور سیاہ پناہ کے قوانین سخت کرنیکی اصلاحات منظور

یورپی پارلیمنٹ نے امیگریشن اور سیاسی پناہ کے قوانین سخت کرنے کی اصلاحات منظور کرلیں۔ ان اصلاحات کے ذریعے یورپی یونین میں تارکین وطن کے قوانین کو سخت کیا جائے گا۔ ان اصلاحات کے مطابق قوانین کو تبدیل کیا جائے گا اور اس پر مبنی قانون کو…

حزب اللہ نے صیہونی حکومت کے آئرن ڈوم سسٹم کو تباہ کر دیا

حزب اللہ نے کہا ہے کہ صیہونی کے آئرن ڈوم سسٹم کو تباہ کر دیا گيا ہے۔ لبنان کی عوامی تحریک حزب اللہ نے اعلان کیا ہے کہ فلسطینی قوم کی حمایت میں اس نے تل نام کے علاقے میں صیہونی حکومت کے آئرن ڈوم سسٹم کے مقامات کو نشانہ بنایا ہے۔…