ایرانی حملے کے بعد صہیونی فضائی حدود بند

ایرانی ڈرون حملوں کے پیش نظر فضائی حدود کو صبح سات بجے تک کے لئے بند کردیا ہے۔ صہیونی فوج کے ریڈیو نے کہا ہے کہ ایران کا حملہ صرف ڈرون طیاروں تک محدود نہیں بلکہ کروز میزائل کی شکل میں بھی ہوگا۔ دوسری جانب صہیونی فوجی ترجمان نے کہا ہے…

صیہونی حکومت نے تمام بین الاقوامی اصولوں اور قوانین کو پامال کردیا ہے، حماس

فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس کے ترجمان نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت نے تمام بین الاقوامی اصولوں اور قوانین کو پامال کردیا ہے حماس کے ترجمان عبداللطیف القانوع نے المیادین ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ غاصب صیہونی حکومت نے عید…

صیہونی انتہا پسند بھی فلسطینیوں پر حملے کر رہے ہيں

صیہونی انتہا پسندوں نے غرب اردن اور غزہ پٹی کے مختلف علاقوں پر حملہ کیا ہے پندرہ سو سے زیادہ انتہاپسند صیہونیوں نے غاصب اسرائیلی فوج کی مدد اور پشپتپناہی میں غرب اردن کے الغیمر دیہات پر حملہ کیا اور چالیس سے زیادہ گھروں اورگاڑیوں کو تباہ…

فورسز کا بونیر میں آپریشن، انتہائی مطلوب دہشتگرد ہلاک، 2 بہادر جوان شہید

سکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے ضلع بونیر میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کر کے انتہائی مطلوب دہشتگرد کو ہلاک اور اس کے دو ساتھیوں کو زخمی کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق بونیر میں آپریشن دہشتگردوں کی موجودگی…

پارلیمنٹ مضبوط بنانے کیلیے رپورٹ انٹر پارلیمنٹری یونین کو پیش

مستقبل میں وفاقی وزراء کی تقرری کے فیصلوں میں پاکستان کی پارلیمنٹ کو بااختیار جبکہ قومی بجٹ میں سینیٹ کے کردار کو مضبوط بنایا جائے گا۔ عالمی تنظیم انٹر پارلیمنٹری یونین(آئی پی یو) کو پیش رپورٹ کے مطابق پاکستان کے ایوان بالا سینیٹ نے…

رحیم یارخان میں آسمانی بجلی گرنےکے واقعات میں 5افراد جاں بحق

ریسکیو ذرائع کے مطابق رحیم یارخان کی بستی کلواڑ میں آسمانی بجلی گرنے سے دو بچے جاں بحق ہوئے جبکہ ٹھل حسن میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص جاں بحق ہوا۔ ریسکیو ذرائع کا بتانا ہے کہ بستی کھوکھراں فیروزہ میں بھی آسمانی بجلی گرنے سے میاں…

غزہ پر صیہونی فضائی حملے سے ایک ہی خاندان کے 25 افراد شہید

غزہ پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔ 12 اپریل کو غزہ شہر میں ایک گھر پر صیہونی فضائی حملے میں ایک ہی خاندان کے کم از کم 25 افراد شہید جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے۔ غزہ شہر کے شمالی مغربی حصے میں سدرہ نامی علاقے میں صیہونی…

سندھ ہائیکورٹ کے 6 ایڈیشنل ججز نے مستقل جج کے طور پرحلف اٹھا لیا

چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس عقیل احمد عباسی نے مستقل ہونے والے ججز سے حلف لیا۔ تقریب میں سندھ ہائیکورٹ کے ججز ، بار ایسوسی ایشن کے نمائندے اور وکلاء شریک ہوئے، تقریب حلف برداری میں مستقل ہونے والے ججز کے اہلخانہ نے بھی شرکت کی۔ مستقل…

وزیراعظم شہبازشریف نے نوشکی واقعے کی رپورٹ طلب کر لی

زیراعظم شہبازشریف نے نوشکی میں قومی شاہراہ پربس سے مسافروں کے اغوا اور قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے لرزہ خیز واقعے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار اور لواحقین سے اظہار تعزیت کیا ہے۔ وزیراعظم نے مقتولین کیلئے فاتحہ خوانی اور ان کے…

پاک نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے میچ آفیشلز کے ناموں کا اعلان

اکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کے لیے میچ آفیشلز کے ناموں کا اعلان کردیا ہے۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز 18 سے 27 اپریل تک راولپنڈی اور لاہور…