معاشی بحالی، برآمدات کے فروغ کیلیے حکومت کو تجاویز پیش
وفاقی وزیر تجارت جام کمال کے نام خط میں پاکستان بزنس کونسل نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف ایکسپورٹرز اور صنعت کاروں کیساتھ خصوصی میٹنگ کریں، ملکی صنعت کو عالمی منڈیوں میں مقابلے کیلیے تیار کیا جائے۔
ایکسپورٹ کیلئے نئی منڈیاں تلاش اور…