اسماعیل ہنیہ، زیاد النخالہ، عبدالملک بدرالدین الحوثی اور ہادی العامری صیہونیوں کے خلاف متحد

استقامتی محاذ کے رہنماوں نے عالمی یوم قدس کی مناسبت سے منعقدہ قدس ٹریبیون ورچوئل کانفرنس سے خطاب میں کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت امریکی حمایت اور اس کے ملوث ہوئے بغیر نہیں پا سکتی تھی۔ فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے…

غرب اردن میں فلسطینیوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان لڑائی

غاصب صیہونی حکومت کے جارح فوجیوں نے غرب اردن کے شمال میں واقع جنین کو جارحیت کا نشانہ بنایا ہے جہاں فلسطینی مجاہدین اور صیہونی فوجیوں کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئي ہیں۔ فلسطین کے مقامی ذرائع نے جنین کے جنوب میں واقع قباطیہ میں فلسطینی…

فلسطینی مجاہدین کی جوابی کارروائی

جہاد اسلامی فلسطین کے فوجی بازو سرایا القدس نے اعلان کیا ہے کہ غزہ کے مظلوم عام شہریوں کے خلاف وحشیانہ صیہونی جارحیت کے جواب میں غزہ کے قریب غیرقانونی بسیتوں کے مختلف علاقوں منجملہ سدیروت اور نیر عام اور دیگر علاقوں کو میزائل حملوں کا نشانہ…

غزہ میں مزید دسیوں فلسطینی شہید

فلسطین کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی فوج نے پچھلے گھنٹوں کے دوران سات مرحلوں میں قتل عام اور دوسرے جرائم کا ارتکاب کیا ہے۔ فلسطین کی وزارت صحت کےاعلان کے مطابق تقریبا آٹھ ہزار فلسطینی ابھی بھی لاپتہ اور ملبے تلے دبے ہوئے ہيں…

عراقی استقامتی تحریک کا صیہونی ٹھکانے پر حملہ

رپورٹ کے مطابق عراقی کی تحریک اسلامی استقامت نے اعلان کیا ہے کہ مقبوضہ فلسطین میں جمعرات کی صبح یہ ڈرون حملہ اشدود میں اہم صیہونی فوجی ہدف پر کیا گیا جبکہ اس طرح کے حملے فلسطینیوں کی حمایت میں اور غاصب صیہونی حکومت کے جارح فوج کے حملوں کے…

طوفان الاقصی سےصیہونی دشمن تباہی کے دہانے پر پہنچ گیا، سید حسن نصراللہ

حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ نے اس بات کا ذکرکرتے ہوئے کہ اس سال کا عالمی یوم قدس دیگر برسوں کی نسبت مختلف ہوگا کہا کہ طوفان الاقصی آپریشن نے صیہونی دشمن کو نابودی کے دہانے پر پہنچا دیا ہے۔ موصولہ خبروں کے مطابق حزب…

بھارت نے پاکستان میں 20 افراد کے قتل کےاحکامات دئیے، برطانوی اخبار

برطانوی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ مودی سرکار نے پاکستان میں بہت سے افراد کو منصوبہ بندی کے تحت قتل کروایا۔ پاکستانی اور بھارتی انٹیلیجنس اہلکاروں اور پاکستان کے تفتیشی حکام کی جانب سے شیئر کی جانے والی دستاویزات سے ظاہر…

چین نے بھارت کے 30 دیہات، دریاؤں اور جھیلوں کے نام تبدیل کردیئے

چین نے بھارت کے ساتھ سرحدی کشیدگی کے درمیان بھارتی ریاست ارونا چل پردیش کا نام تبدیل کرکے زنگنان رکھ دیا۔ زنگنان سے متصل 30 دیگر علاقوں کے نام بھی تبدیل کردئیے گئے۔ چین کی وزارت برائے شہری امور کے مطابق چین نے ارونا چل پردیش کے چینی نام…

کینیڈا میں برفانی طوفان سے نظام زندگی معطل، لاکھوں گھر بجلی سے محروم

کینیڈا میں برفانی طوفان نے نظامِ زندگی معطل کر دیا تاہم تاحال سڑکوں پر حادثات اور کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔ کینڈین صوبے کیوبک اور اونٹاریو کے جنوب مشرقی حصوں سے لے کر نیو برنزویک اور صوبے نوواسکوشیا میں شدید بارشیں دیکھنے…

غزہ میں سویلینز کو تحفظ دو یا امریکی مدد سے محروم ہوجاؤ‘، بائیڈن کا نیتن یاہو کو الٹی میٹم

امریکی صدر جو بائیڈن نے اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو کو کہا ہے کہ غزہ میں سویلینز اور غیر ملکی فلاحی کارکنان کا تحفظ یقینی بناؤ یا پھر حماس کے جنگجوؤں کے خلاف اسرائیلی جنگ میں امریکی سپورٹ سے محروم ہونے کیلئے تیار ہو جاؤ۔…