سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی دوبارہ پمز اسپتال منتقل

اڈیالہ جیل حکام نے عدالت کو آگاہ کر دیا جس کے بعد اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما کو اسپتال منتقل کرنے کا حکم دینے کی درخواست نمٹا دی۔ ڈاکٹروں کے مشورے کے باوجود پرویز الہٰی کی پمز سے اڈیالہ جیل منتقلی کے خلاف دائر درخواست پر…

اسرائیل کی خطے میں مہم جوئی خطرناک ہے، پاکستان

ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے ہفتہ وار میڈیا بریفنگ میں کہا کہ عالمی برادری کو اسرائیل کو اس کے جرائم پر احتساب کے کٹہرے میں لانا چاہیے، اسرائیل کی خطے میں مہم جوئی خطرناک ہے، فلسطین کو تسلیم کرتے ہیں۔ پاکستان داسو حملے کی مختلف…

کابینہ نے سابق نیول چیف کو غیر ملکی ایوارڈ وصولی کی اجازت سمیت 6 نکاتی ایجنڈا منظور کرلیا

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس نے 6 نکاتی ایجنڈا منظور کر لیا۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں 6 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا جس کے بعد کابینہ نے تمام 6 نکاتی ایجنڈا منظور کر لیا۔ وفاقی کابینہ نے صدر ایس…

بیرسٹر گوہر ، شبلی فراز اور عمر ایوب پی ٹی آئی کےفوکل پرسن مقرر

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے بانی پی ٹی آئی کے منظورکردہ فوکل پرسنز کا اعلان کر دیا،بیرسٹر گوہر نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے مجھے، شبلی فراز اور عمر ایوب کو فوکل پرسن مقرر کیا ہے۔ بیرسٹر گوہر نے مزید کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے…

وزیراعظم شہباز شریف کا عمرہ ادائیگی کیلئے سعودی عرب جانے کا امکان

ذرائع کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف رمضان المبارک کے آخری عشرے میں عمرے کی سعادت حاصل کریں گے۔ ذرائع نے مزید بتایا کہ سعودی عرب کے دورے کے دوران وزیراعظم شہبازشریف سعودی فرمانروا سے بھی ملاقات کریں گے۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کا شیریں مزاری کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نکالنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں شیریں مزاری کا نام ای سی ایل سے نکالنےکی درخواست پر جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے سماعت…

آسٹریلیا کی کلیر پولوساک پاکستان ویسٹ انڈیز ویمن سیریز میں امپائرنگ کریں گی

آسٹریلیا کی کلیر پولوساک 18 اپریل سے 3 مئی تک کراچی میں پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان وائٹ بال کے تمام8 میچوں میں آن فیلڈ امپائر کے فرائض انجام دیں گی۔ ویسٹ انڈیز کی خواتین کرکٹ ٹیم 3 ون ڈے میچز کھیلنے کے لیے 14…

کندھ کوٹ، ڈاکوؤں کی مسافر گاڑیوں پر فائرنگ، لوٹ مار، ایک شخص کو اغوا کر لیا

پولیس کے مطابق ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایک راہ گیر جاں بحق ہوگیا، ڈاکوؤں نے کوچ میں مسافروں سے لوٹ مار کرکے ایک شخص کواغوا بھی کرلیا۔ پولیس کے مطابق ڈاکوؤں کے خلاف کارروائی کر رہے ہیں، پولیس اور رینجرز کا ڈاکوؤں سے مقابلہ جاری ہے۔

ذوالفقار بھٹو کا عدالتی قتل پاکستان کیخلاف گھناؤنی سازش تھی،صدر زرداری

صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ عوام کے پہلے منتخب وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کا عدالتی قتل در اصل پاکستان کی آزادی، خود مختاری اور خودداری کے خلاف گھناؤنی سازش تھی۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے بانی چیئرمین اور پاکستان کے پہلے منتخب…

ایکس پر پابندی ہم نے نہیں لگائی، پابندی اصولی طور پر نہیں ہونی چاہیے،وزیر اطلاعات

وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نےکہا ہےکہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پابندی ہم نے نہیں لگائی اسے برقرار ضرور رکھا، پابندی اصولی طور پر نہیں ہونی چاہیے۔ انہوں نے نجی نیوز چینل سے گفتگو میں کہاکہ پارلیمنٹ میں حکومت اور اپوزیشن کی مشترکہ…