سب کو مل کر ملک کو ترقی یافتہ ممالک کی صف میں شامل کرنا ہے،گورنر سندھ

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نےکہا ہےکہ ریاست مدینہ کے اصولوں کو گورنر ہاؤس میں نافذکرنےکے لیے علما سے مشاورت کر رہا ہوں۔ گورنر ہاؤس میں سفارت کاروں اور تاجر برادری کے لیے افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا جس میں مختلف ممالک کے سفارت کار اور…

بابراعظم نے کپتانی قبول کرکے شاہین آفریدی سے بدلہ چکادیا، راشد لطیف

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف نے کہاکہ افغانستان کیخلاف سیریز ہارنے پر شاداب خان نے دانشمندانہ بیان دیا تھا کہ بابراعظم اور محمد رضوان کے بغیر ٹیم مکمل نہیں ہے۔ اس کا مطلب تھا کہ وہ کپتان نہیں ہیں، بابر اعظم کو ہٹایا گیا تو میں…

ورلڈ بینک کا پاکستان سے بجلی اور گیس کی قیمت میں اضافے، پینشن اصلاحات کا مطالبہ

ورلڈ بینک نے پاکستان ڈویلپمنٹ اپڈیٹ میں پنشن اصلاحات پر وفاقی اور صوبائی پبلک سیکٹر کی پنشن سے پیدا ہونے والے مالی بوجھ کو کم کرنے کے لئے فوری طور پر اصلاحات متعارف کروانے کا مطالبہ کیا ہے۔ عالمی بینک کے مطابق پینشن اصلاحات کے منصوبے کو…

پاکستان ریفائنری لمیٹڈ اوگرا کے ساتھ توسیعی معاہدے پر دستخط کریگا

اس معاہدے سے پی آر ایل کے موجودہ منصوبہ کی اپ گریڈیشن اور توسیع کی راہ ہموار ہوگی جس سے پی آر آیل کی ریفائننگ کی صلاحیت 50,000 بیرل یومیہ سے بڑھ کر 100,000 بیرل یومیہ ہوجائے گی۔ منصوبہ سے پی آر ایل یورو فائیو معیار کا فیول پیدا کر…

ریکوڈک میں سعودیہ کی جانب سے ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا امکان

وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق او جی ڈی سی ایل اور پی پی ایل کے شئیرز سعودیہ عرب کو فروخت کیے جائیں گے۔ سعودیہ عرب کی جانب سے سرمایہ کاری آئندہ ماہ کیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سعودیہ عرب کی ریکوڈک میں سرمایہ کاری کیلئے…

گوگل کروم کی صارفین کا انکوگنیٹو ڈیٹا ڈیلیٹ کرنے پر رضامندی

کئی مہینوں کے دوران کمپنی کی جانب سے کیے جانے والے چوتھے تصفیے میں گوگل نے کروم کے اِنکوگنیٹو موڈ پر براؤز کرنے والے صارفین کے اربوں کی تعداد میں ڈیٹا پوائنٹس کو ڈیلیٹ کرنے کے لیے رضا مندی ظاہر کی۔ اصولی طور پر اس موڈ پر صارف کی کسی بھی…

خلائی مشاہدے کے لیے بنایا گیا سب سے بڑا کیمرا

دو دہائیوں کی ان تھک محنت کے بعد سائنس دانوں اور انجینئروں نے بالآخر لیگیسی سروے آف اسپیس اینڈ ٹائم (ایل ایس ایس ٹی) کیمرا بنا لیا۔ رات کے بدلتے آسمان، ملکی وے کہکشاں اور ہمارے نظام شمسی کو بہتر انداز میں سمجھنے کے لیے کیلیفورنیا کی…

جوہری توانائی سے چلنے والے عظیم جثہ ہوٹل کا منصوبہ پیش

ماہرین نے جوہری توانائی سے چلنے والے ایک عظیم الجثہ ہوٹل ’اسکائی ٹینک‘ کا تصور پیش کیا ہے جو مہینوں تک ہوا میں سفر کر سکتا ہے۔ ہوٹل کے متعلق پیش کی جانے والی سی جی آئی ویڈیو میں دِکھایا گیا کہ طیارے میں 5000 ہزار مسافروں کی گنجائش ہے…

جسم میں بلا تعطل بجلی بنانے والا بیٹری سسٹم

چین کی ٹیانجِن یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کے ماہرین کی جانب سے بنایا جانے والا ڈیزائن صحت کے شعبے میں انقلاب برپا کرسکتا ہے۔ گزشتہ برسوں میں جسم میں نصب ہونے والی بیٹریوں اور برقی آلات (پیس میکر یا نیورو اسٹیمیولیٹر) نے صحت کے شعبے کو بدل…

مونٹی کارلو ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ 7اپریل سے مناکو میں شروع ہوگا

مونٹی کارلو ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ 7 اپریل سے روکبرون کیپ مارٹن، فرانس کے مونٹی کارلو کنٹری کلب میں شروع ہوگا، یہ مونٹی کارلو ماسٹرز ٹینس کا 117 واں ایڈیشن ہوگا ۔ جو روکبرون کیپ مارٹن، فرانس کے مونٹی کارلو کنٹری کلب میں کھیلا جائے گا۔…