ایلون مسک نے مریخ پر انسانوں کا قیام تہذیب کو بچانے کیلئے ضروری قرار دیدیا
ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے مالک ایلون مسک نےکہا ہے کہ مریخ پر منتقل ہونے سے ہم انسانی تہذیب کے تحفظ کو یقینی بناسکتے ہیں۔
ایک انٹرویو کے دوران ایلون مسک نے کہا کہ مریخ انسانی زندگی کو محفوظ رکھنے کی ضمانت ہے کیونکہ ہماری زمین چند ارب سال…