ملک بھر میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کمی ہوئی ہے جس کے بعد ایک تولہ سونےکی قیمت 2 لاکھ 37 ہزار 100 روپے ہوگئی ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونےکا بھاؤ 429 روپےکم ہوکر 2لاکھ3ہزار 275 روپے ہے،دوسری…

عالمی بینک کی آئندہ مالی سال ملک میں مہنگائی کی شرح میں کمی کی پیشگوئی

عالمی بینک نے آئندہ مالی سال 2024-25 کے دوران ملک میں مہنگائی کی شرح میں کمی کی پیش گوئی کر دی ہے تاہم عالمی بینک کا کہنا ہے کہ اگلے تین سال کے دوران ملک کی جی ڈی پی کی شرح تین فیصد رہی۔ رواں مالی سال کے دوران 1.8فیصد رہنے کی توقع ہے…

پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان دو طرفہ تجارت میں اضافہ

پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان دوطرفہ تجارت میں جاری مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں سالانہ بنیادوں پراضافہ ریکارڈکیا گیا۔ اسٹیٹ بینک اورپاکستان بیوروبرائے شماریات کی جانب سے اس حوالہ سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق جاری مالی سال کے…

مارچ کے مہینے میں ملکی ٹیکسٹائل برآمدات میں کمی

آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹما) کے مطابق مارچ میں ملکی ٹیکسٹائل برآمدات میں کمی دیکھی گئی،مارچ کے مہینے میں پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات کا حجم 1.3 ارب ڈالر رہا۔ اپٹما کے مطابق مارچ کی ٹیکسٹائل برآمدات فروری کے مقابلے 7.8…

مارچ میں ملکی مجموعی برآمدات میں تقریباً 8 فیصد اضافہ ہوگیا

دستاویزات کے مطابق مارچ میں برآمدات کا حجم 2 ارب 55 کروڑ ڈالر رہا جو گزشتہ سال کی نسبت 19 کروڑ زیادہ ہے جبکہ فروری کی نسبت برآمدات میں 1.08 فیصد کی کمی ہوئی ہے۔ فروری میں برآمدات 2 ارب 58 کروڑ ڈالر سے زائد تھیں، رواں مالی سال کے 9 ماہ…

بین اسٹوکس ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ نہیں کھیلیں گے ،انگلش بورڈ کی تصدیق

انگلش بورڈ کے مطابق بین اسٹوکس نے ورلڈ کپ کی سلیکشن میں دلچسپی نہ رکھنے کی تصدیق کی اور کہاکہ ان کا اولین فوکس بولنگ کے لیے مکمل فٹ ہونا ہے۔ ای سی بی کا کہنا ہے کہ بین اسٹوکس نہ صرف سری لنکا اور ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز بلکہ مستقبل…

نیوزی لینڈ سے سیریز میں روٹیشن پالیسی اپنانے کا فیصلہ

روٹیشن پالیسی کے تحت فاسٹ بولر شاہین آفریدی سمیت کچھ کھلاڑی تمام میچز میں شرکت نہیں کریں گے، سلیکشن کمیٹی قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم سے اس حوالے سے مشاورت کرے گی۔ دوسری جانب آرمی اسکول آف فزیکل ٹریننگ میں کرکٹرز کی مختلف مشقوں کا…

چیئرمین پی سی بی کا کاکول فٹنس کیمپ کا دورہ،کھلاڑیوں سے ملاقات

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نےکاکول کیمپ کا دورہ کیا اور پاکستان آرمی کے ٹرینرز کی جانب سے پاکستان کے ٹی ٹوئنٹی کھلاڑیوں کے لیے لگائے جانے والے فٹنس کیمپ کا ذاتی طور پر مشاہدہ کیا۔ پی سی بی کے مطابق اس دورے کا مقصد…

انگلش پریمیئر لیگ ، مزید 5 میچوں کا فیصلہ کل ہوگا

انگلش پریمیئر لیگ کے 32 ویں سیزن کے انتہائی دلچسپ اور کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ انگلینڈ میں جاری ہے، ای پی ایل میں 3اپریل مزید5میچوں کا فیصلہ ہوگا۔ پہلا میچ نوٹنگھم فاریسٹ اور فلہم کی ٹیموں کے درمیان دی سٹی گرائونڈ نوٹنگھم شائر میں…

جنوبی افریقا ویمن اور سری لنکا ویمن کا تیسرا ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ کل ہو گا

جنوبی افریقا ویمن اور سری لنکا ویمن ٹیموں کے درمیان تین میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا اور فیصلہ کن ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ بدھ کوبفیلو پارک، ایسٹ لندن میں کھیلا جائے گا۔ میچ جنوبی افریقا کے معیاری وقت کے مطابق شام 6 بجے شروع ہوگا،دونوں ٹیموں…