صیہونی حکومت کے ایئربیس پر عراقی استقامتی گروہ کا حملہ

عراق کی اسلامی مزاحمت نے منگل کی صبح مقبوضہ فلسطین کےمرکز میں صیہونی حکومت کے فوجی اڈے پر ڈرون حملہ کیا ہے۔ المیادین کی رپورٹ کےمطابق عراق کی اسلامی مزاحمت نے اعلان کیا ہے کہ اس نے غزہ کے عوام کی حمایت میں مقبوضہ فلسطین کے مرکز میں واقع…

غزہ: ایک بین الاقوامی ادارے کی گاڑی پر صیہونی حکومت کا حملہ

غزہ میں ایک بین الاقوامی ادارے کی گاڑی پر صیہونی حکومت کے حملے میں پانچ افراد مارے گئے ہيں۔ الجزیرہ ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق صیہونی حکومت نے غزہ کے مرکز ميں واقع دیرالبلح کے علاقے میں ایک عالمی ادارے کی گاڑی کو حملے کا نشانہ بنایا جس کا…

ایرانی سفارت خانے کے قونصلر سیکشن پر حملے کی سعودی عرب کی جانب سے مذمت

سعودی عرب نے شام کے دارالحکومت دمشق میں ایرانی سفارتخانے کے قونصلر سیکشن پر حملے کی مذمت کی ہے سعودی وزارت خارجہ نے منگل کی صبح ایک بیان میں شام میں ایرانی سفارتخانے کی عمارت پر صیہونی حکومت کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ کسی بھی بہانے…

دمشق میں ایرانی سفارتخانے کے قونصلرسیکشن کی عمارت پر صیہونی حکومت کا حملہ

غاصب صیہونی حکومت نے دمشق میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارت خانے کے کنارے کے واقع ایران کے قونصلرشعبے کی عمارت کو حملے کا نشانہ بنایا جس میں ایران کی سپاہ پاسداران کے دو کمانڈروں سمیت سات افراد شہید ہوگئے۔ ہمارے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق…

اسپیکر بلوچستان اسمبلی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن معطل، دوبارہ پولنگ کا فیصلہ

الیکشن کمیشن نے اسپیکر بلوچستان اسمبلی کی کامیابی کا نوٹی فکیشن معطل کرتے ہوئے دوبارہ پولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے امیدواراباسین اچکزئی اور عوامی نیشنل پارٹی کےاصغر اچکزئی کی درخواستوں پر…

پی آئی اے کی نجکاری کیلئے درخواستیں 3 مئی تک طلب

نجکاری کیلئے کامیاب بولی دہندہ کو پی آئی اے کا انتظامی کنٹرول بھی دیا جائے گا اور 24 جون تک نجکاری کا عمل مکمل کرلیا جائے گا۔ آئی ایم ایف نے پی آئی اے کی رواں مالی سال میں نجکاری کی شرط عائد کر رکھی ہے،پی آئی اے سالانہ اوسطاً 50 لاکھ…

رمضان پیکج کے تحت یوٹیلٹی اسٹورز کی سیل 30 ارب روپے سے بڑھ گئی

ذرائع کے مطابق یوٹیلٹی اسٹورزکی سیل یکم اپریل تک 30ارب 29کروڑ روپے رہی، رمضان پیکج کےتحت سیل کاہدف 36 ارب روپے مقرر ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ یکم اپریل تک لاہور نارتھ اور ساؤتھ کی سیل 2 ارب32 کروڑ روپے اور راولپنڈی کی ایک ارب72 کروڑ روپے پر…

سینیٹ کے پہلے اجلاس کیلئے اسحاق ڈار پریزائیڈنگ افسر مقرر

چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے الیکشن اور نو منتخب سینیٹرز کی حلف برداری کے لیے اسحاق ڈار کو پریزائیڈنگ افسر مقرر کردیا گیا۔ سینیٹ کے پہلے اجلاس میں نومنتخب سینیٹرز کی حلف برداری اورچیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کاالیکشن ہوگا جس کیلئے…

حکومت کی ہٹ دھرمی کے باعث یہاں سینیٹ کا الیکشن نہیں ہوسکا،اپوزیشن لیڈر کے پی

خیبرپختونخوا اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عباداللہ نے کہا ہےکہ حکومت کی ہٹ دھرمی کی وجہ سے یہاں سینیٹ کا الیکشن نہیں ہوسکا۔ انہوں نےپشاور میں میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسپیکر کسٹوڈین آف دی ہاؤس ہوتا ہے، آج کسٹوڈین آف دی ہاؤس غائب…

مخصوص نشستوں پر غیرقانونی لوگوں کو حلف نہیں لینے دیں گے، وزیراعلی کے پی

وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ مخصوص نشستوں پر غیرقانونی لوگوں کو حلف نہیں لینے دیں گے، مخصوص نشستیں غیر آئینی طور پر دی گئی ہیں۔ آئینی طوپر اپوزیشن کی یہ مخصوص نشستیں نہیں بنتیں، مخصوص نشستوں پر ووٹ کا تحفظ یقینی…