اسپیکر بلوچستان اسمبلی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن معطل، دوبارہ پولنگ کا فیصلہ

0 102

الیکشن کمیشن نے اسپیکر بلوچستان اسمبلی کی کامیابی کا نوٹی فکیشن معطل کرتے ہوئے دوبارہ پولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے امیدواراباسین اچکزئی اور عوامی نیشنل پارٹی کےاصغر اچکزئی کی درخواستوں پر اپنا فیصلہ سنا دیا۔

الیکشن کمیشن نے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی بی 51 چمن سے اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کی کامیابی کا نوٹی فکیشن معطل کرتے ہوئے 12 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.