فواد چوہدری کی ضمانت منظور، رہا کرنے کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے جہلم میں زمین سے متعلق نیب کیس میں فواد چوہدری کی ضمانت منظور کرلی۔ چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری نے فواد چوہدری کی ضمانت کی درخواست پرسماعت کی۔ فواد چوہدری کے وکیل عدالت میں پیش ہوئے۔ فواد…

حکومت کم نجی قرضے جاری کرنے پر بینکوں سے ٹیکس وصول کریگی

حکومت تجارتی بینکوں کی جانب سے نجی شعبے کو قرضوں کی فراہمی ان کے ڈپازٹس کے50 فیصد سے کم رہنے پر 10 سے 16 فیصد تک اضافی ٹیکس وصول کرے گی۔ اضافی ٹیکس عائد کرنے کا مقصد فنانسنگ کی سپلائی میں اضافہ کرنا ہے، تاکہ کاروباری سرگرمیوں کو تیز کیا…

انسٹا گرام میں ایک نیا فیچر بلینڈ متعارف کرائے جانے کا امکان

انسٹا گرام ریلز کے لیے ایک ایسے نئے فیچر کو متعارف کرایا جا رہا ہے جو ابھی تک ٹک ٹاک میں موجود نہیں، انسٹا گرام میں ٹک ٹاک جیسی مختصر ویڈیوز کے سیکشن کو ریلز کا نام دیا گیا ہے۔ عموماً انسٹا گرام ریلز کے لیے ایسے نئے فیچرز متعارف کرائے…

2 پائلٹس کی 64 دن سے زائد عرصے تک بلارکے طیارہ اڑانے کا ریکارڈ

رابرٹ ٹم اور جان کک نامی پائلٹس نے 1958 اور 1959 کے دوران یہ ریکارڈ قائم کیا،ان دونوں نے 64 دن 22 گھنٹے اور 19 منٹ تک لاس ویگاس کے اوپر پرواز کی۔ ان کے طیارے نے اس عرصے میں 2 لاکھ 40 ہزار کلو میٹر تک پرواز کی، جو زمین کے گرد 6 چکر لگانے…

چینی کمپنیوں کے کام بند کرنے سے ہزاروں مزدور بیروزگار

غیر ملکی نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق تربیلہ ڈیم کے توسیعی منصوبے، داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ اور دیامیر بھاشا ڈیم پر جو چین کی مختلف کمپنیاں کام میں مصروف تھیں انھوں نے اپنا کام عارضی طور پر بند کر دیا ہے۔ منصوبہ بند ہونے سے صرف داسو…

سری لنکا کا ٹیسٹ کرکٹ میں منفرد کارنامہ

ان دنوں بنگلادیش کے دورے میں پر موجود سری لنکن کرکٹ ٹیم نے میزبان ٹیم کے خلاف چٹاگانگ میں کھیلے جارہے دوسرے ٹیسٹ میں بغیر کسی بیٹر کے سنچری اسکور کیے ٹیسٹ کرکٹ کا سب سے بڑا اسکور بنالیا۔ سری لنکا نے بنگلادیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں ٹاس…

نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز کیلیے قومی ٹیم کا اعلان 5اپریل کو متوقع

نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے لیے پاکستان ٹیم کا اعلان پانچ اپریل تک متوقع ہے، شاہین شاہ آفریدی کو ابتدائی میچز میں آرام کرانے کی تجویز ہے جبکہ نسیم شاہ کو بھی منتخب میچز میں ہی کھلایا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق سلیکٹرز کی ٹیم کے ممکنہ…

مونٹی کارلو ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ کا آغاز 6اپریل سے مناکو میں ہوگا

مونٹی کارلو ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ 6 اپریل سےمناکو میں شروع ہوگا۔ ٹورنامنٹ کے کامیاب انعقاد کے لئے تیاریاں عروج پر ہیں۔ یہ مونٹی کارلو ماسٹرز ٹینس کا 117 واں ایڈیشن ہوگا۔ جو مونٹی کارلو کنٹری کلب میں کھیلا جائے گا۔ ٹورنامنٹ کلے کورٹ پر…

انڈین پریمیئر لیگ ، رائل چیلنجرزبنگلور اور لکھنؤ سپر جائنٹس کا میچ کل کھیلا جائے گا

انڈین پریمیئر لیگ میں واحد میچ رائل چیلنجرزبنگلور اور لکھنؤ سپر جائنٹس کی ٹیموں کے مابین کل(منگل )کو ایم چناسوامی سٹیڈیم، بنگلورو میں کھیلا جائے گا۔ رائل چیلنجرزبنگلور کی ٹیم کو مایہ ناز پروٹیز بلے باز فاف ڈو پلیسی لیڈ کررہے ہیں جبکہ…

بنگلہ دیش اور آسٹریلیا کی خواتین ٹیموں کا دوسراٹی ٹونٹی میچ کل کھیلا جائے گا

 بنگلہ دیش اور آسٹریلیا کی خواتین ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا کرکٹ میچ  منگل کو شیر بنگلہ نیشنل سٹیڈیم ڈھاکہ میں کھیلا جائے گا،آسٹریلین ویمنز ٹیم کو میزبان بنگلہ دیشی خواتین ٹیم کے خلاف تین ٹی…