دہشتگردوں کیلئے کوئی جگہ نہیں، شانگلہ حملے کے ملزمان کو کٹہرے میں لائینگے،وزیر داخلہ
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد میں چینی سفارت خانے آکر چینی سفیر اور شانگلہ حملے کی تحقیقات کیلئے چین سے آنے والی خصوصی تحقیقاتی ٹیم سے ملاقات کی۔
ملاقات کے دوران وفاقی وزیر داخلہ نے چینی ٹیم کو حملے کے بارے میں اب تک ہونے…