وزیراعظم کی سرکاری تقریبات میں پروٹوکول کیلئے سرخ قالین پر پابندی عائد

وزیراعظم شہباز شریف نے سرکاری تقریبات میں سرخ قالین کے استعمال پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم نے تمام سرکاری تقریبات میں پروٹوکول کے لیے سرخ قالین پرپابندی عائد کردی جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق صرف…

پی ٹی آئی کور کمیٹی کا وکلا کی کارکردگی پر تحفظات کا اظہار

پی ٹی آئی کی کورکمیٹی اجلاس میں ممبران کور کمیٹی نے لطیف کھوسہ کے بانی پی ٹی آئی کے کیسز میں پیش نہ ہونے پر تحفظات کا اظہار کیا۔ ذرائع کے مطابق کورکمیٹی اجلاس میں لطیف کھوسہ نے مؤقف اپنایا کہ قانونی امورپرہدایات لینے اڈیالہ گیا تھا،…

روس کا ملک میں دہشتگردی کی بڑی سازش ناکام بنانے کا دعویٰ

روس نے ملک میں دہشت گردی کی بڑی سازش ناکام بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی حکام نے روس کے علاقے استاورپول میں بم دھماکے کی سازش ناکام بنانے اور 3 مشتبہ دہشتگردوں کو گرفتار کرنےکا دعویٰ کیا ہے۔ روسی حکام کے…

مشرقی غزہ کے علاقے شجائیہ میں صیہونی حملے میں 10 فلسطینی شہید

مشرقی غزہ کے علاقے شجائیہ میں صیہونی حملے میں 10فلسطینی شہید ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق القسام بریگیڈ کے حملے میں اسرائیل فوجی افسر ہلاک اور 16 زخمی ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا جا رہا ہے کہ مشرقی غزہ کے علاقے شجائیہ میں صیہونی…

’یوکرین پہنچنے پر انعام دیے جانے کا وعدہ کیا گیا تھا‘، ماسکو حملے کے ملزمان کا بیان

ماسکو کے کراکس سٹی ہال میں دہشتگردی کرنیوالے ملزمان نے مبینہ طورپر دعویٰ کیا ہے کہ انہیں یوکرین پہنچنے پر انعام دیے جانے کا وعدہ کیا گیا تھا۔ روسی میڈیا کے مطابق 22 مارچ کو کراکس سٹی ہال میں فائرنگ اور آتش گیر مواد پھینک کر آگ لگانے…

غزہ میں قحط کے آثار، عالمی عدالت نے دیا انتباہ

عالمی عدالت نے صیہونی حکومت کو قحط سے پرہیز کرنے کا حکم دیا ہے۔ غزہ میں بڑے پیمانے پر غذائی قلت کی رپورٹس کا جائزہ لینے اور فوری کارروائی کے لیے جنوبی افریقہ کی بین الاقوامی عدالت انصاف سے حالیہ درخواست کے بعد، عدالت عظمی نے صیہونی حکومت…

حزب اللہ نے صیہونی حکومت سے اپنے شہیدوں کا انتقام لے لیا

حزب اللہ لبنان نے مقبوضہ علاقوں میں نسل کش صیہونی حکومت کے ٹھکانوں پر متعدد میزائل داغے ہیں۔ المیادین چینل کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ لبنان نے ایک بیان میں کہا ہےکہ غزہ میں فلسطینی قوم کی حمایت میں مزاحمتی فورسز نے، لبنان سے مقبوضہ…

شام پر صیہونی حکومت کی جارحیت

خبری ذرائع نے جمعے کو ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ شام کے ایئر ڈیفنس سسٹم نے شمالی صوبے حلب کے آسمان میں دشمن کے ہوائی حملے کا مقابلہ کیا ہے- روس کی اسپوٹنیک نیوز ایجنسی نے حلب کے اطراف میں متعدد شدید دھماکے سنے جانے کی خبردی ہے۔ شام کی…

غزہ میں فلسطینیوں کا قتل عام جاری

غزہ کے الشفاء اسپتال میں مریضوں اور میڈیکل عملے پر صیہونی فوجیوں کے جرائم کا سلسلہ جاری ہے۔ فلسطینی حکومت کے میڈیا سیل کا کہنا ہے کہ صیہونی فوجیوں نے الشفاء اسپتال میں دو سو سے زیادہ فلسطینی پناہ گزینوں اور پانچ ڈاکٹروں و میڈیکل عملے کو…

معیشت کی بہتری میں کوئی سیاسی اور انتظامی دباؤبرداشت نہیں کرینگے،وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہےکہ ہم معیشت کی بہتری کے لیے اقدامات کررہے ہیں اور اس سلسلے میں کسی قسم کا سیاسی اور انتظامی دباؤبرداشت نہیں کریں گے۔ انسداد اسمگلنگ سے متعلق اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعطم شہباز شریف نے کہا کہ…