عدلیہ کو اہم ایشوز سے فراغت ہو تو ایف بی آر محصولات بھی توجہ کے مستحق ہیں، خواجہ آصف
وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عدلیہ کو اگر اہم ایشوز سے فراغت ہو تو فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) محصولات بھی توجہ کے مستحق ہیں۔
سپریم کورٹ میں 102 ارب، ہائی کورٹوں میں 742 اور ٹریبونلز میں 1700 ارب کے کیسز فیصلوں کے منتظر ہیں،…