سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ، 30 واں ایڈیشن 4 سے 11 مئی تک ملائیشیا میں کھیلا جائے گا
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ کا 30 واں ایڈیشن 4 سے 11 مئی تک ملائیشیا میں کھیلا جائے گا۔ انٹرنیشنل ایونٹ میں پاکستان، نیوزی لینڈ، جنوبی کوریا، ملائیشیا، جاپان اور کینیڈا پر مشتمل چھ ٹیمیں شرکت کریں گی۔
پاکستان ہاکی ٹیم اپنا پہلا میچ 4 مئی کو…