اینڈرائیڈ صارفین کو 28 خطرناک ایپس ڈیلیٹ کرنے کا مشورہ
سائبر سیکورٹی ماہرین نے اینڈرائیڈ صارفین کو گوگل پلے پر موجود 28 خطرناک ایپس ڈیلیٹ کرنے کی تجویز دی ہے جو ممکنہ طور پر ان کے وائی فائی نیٹ ورک کو ہیک کر سکتی ہیں۔
ہیومنز سیٹوری تھریٹ انٹیلیجنس ٹیم نے ایسی دو درجن سے زائد ایپس دریافت کی…