امریکہ اور صیہونی حکومت کے درمیان اختلافات ڈرامہ ہے: جہاد اسلامی

جہاد اسلامی فلسطین کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل نے امریکہ اور صیہونی حکومت کے درمیان اختلافات کو دکھاوا قرار دیا ہے۔ جہاد اسلامی فلسطین کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل محمد الہندی نے کہا ہے کہ امریکہ، جنگ غزہ کے آغاز سے ہی صیہونی جرائم میں شریک رہا ہے…

روزہ دار فلسطینی مسلمان خاک و خون میں

غاصب صیہونی حکومت نے غزہ کے خلاف اپنی جارحیت کے ایک سو ساٹھویں دن مختلف علاقوں پر حملہ کیا۔ غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے البریج کیمپ میں ایک مکان کو نشانہ بنایا جس میں نو افراد شہید اور کئی دیگر زخمی ہو گئے۔ صیہونی حکومت نے…

مقبوضہ فلسطین کے شہر عسقلان پر راکٹوں کی بارش

رمضان المبارک میں غزہ کے خلاف صہیونی حکومت کے جاری حملوں کے ساتھ ہی فلسطینی مزاحمت نے بھی جارح اسرائیلی فوجیوں کے حملوں کاجواب راکٹوں اور میزائلوں سے دیا ہے۔ فلسطینی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی مجاہدین نے غزہ کے اطراف کے علاقوں…

غزہ پر وحشیانہ صیہونی حملے جاری، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی

غزہ کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کی وحشیانہ جارحیت جاری ہے اور تازہ حملوں میں سیکڑوں فلسطینی شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔ غزہ کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کی وحشیانہ جارحیت کے نتیجے میں پانچ فلسطینی اقوام متحدہ کی امدادی ایجنسی یو این آر ڈبلیو اے…

شہریت سے متعلق متنازعہ بھارتی قانون سازی امتیازی نوعیت کی ہے، دفتر خارجہ

پاکستان نے بھارتی حکومت کی طرف سے متنازعہ شہریت کے قانون کے نفاذ پر سخت احتجاج کرتے ہوئے کہا ہے کہ ‎بھارتی پارلیمنٹ کی قانون سازی ظاہری طورپر امتیازی نوعیت کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے اپنی ہفتہ وار بریفنگ میں کہا کہ…

وفاقی کابینہ میں اتحاد کے درمیان پل کا کردار ادا کرنے والے ارکان بھی شامل ہیں،احسن اقبال

وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقیات احسن اقبال نے کہا ہے کہ وفاقی کابینہ میں ایسے ارکان بھی ہیں جو حکمراں اتحاد میں پل کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ گنڈاپور کو ایسی بریفنگ دی گئی ہوگی جس سے انہیں صورت حال کی سنگینی کا احساس ہوا…

سنی اتحاد کونسل سے اتحاد ہماری غلطی تھی جس کا خمیازہ بھگتنا پڑا، شیر افضل مروت

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے سنی اتحاد کونسل سے اتحاد کو غلطی قرار دیتے ہوئے پی ٹی آئی کے غلط فیصلوں کی تحقیقات کا مطالبہ کر دیا۔ انہوں نے نجی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بانی پی ٹی آئی پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے سے…

پنجاب میں اسکول کے طلبہ کو غذائی ضروریات پوری کرنے کیلئے ڈبےکا دودھ فراہم کرنے کا حکم

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نےسرکاری اسکولوں میں مارننگ اسمبلی بحال کرنے اور طلبہ کی غذائی ضروریات پوری کرنے کے لیے ڈبے کا بند دودھ فراہم کرنے کا حکم بھی دیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی زیرصدارت اسکول ایجوکیشن میں اصلاحات سے متعلق لاہور میں اجلاس…

پی ٹی آئی کا پشاور ہائیکورٹ کا مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان

تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے پر بات ہوئی، سپریم کورٹ سے استدعا ہوگی لارجر بینچ بنا کر اپیل کو جلد سنے۔ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد چیئرمین پی ٹی آئی…

خیبر پختونخوا حکومت کا بلین ٹری پلس منصوبہ شروع کرنےکا فیصلہ

پشاور، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے بلین ٹری پلس منصوبہ شروع کرنےکا فیصلہ کیا ہے،پشاور میں علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت محکمہ جنگلات کا اجلاس منعقد ہوا۔ علی امین گنڈاپور نے ہدایت کی کہ بلین ٹری پلس منصوبہ شروع کرنے کے لیے…