سوئی ناردرن کی گیس قیمتوں میں اضافے پر وضاحت جاری
ترجمان سوئی ناردرن گیس کمپنی کے مطابق گیس قیمت کا 94 فیصد حصہ گیس کے اخراجات جب کہ باقی ماندہ کیپ ایکس پر ریٹرن پر مشتمل ہوتا ہے۔ گیس کی کُل قیمت کا محض 4 فیصد آپریٹنگ اخراجات بشمول افرادی قوت پر مشتمل ہوتا ہے۔
کمپنی کا مؤقف ہے کہ گیس…