سوشل میڈیا پرسب سے بڑا چیلنج جعلی خبریں ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات
وفاقی وزیراطلاعات عطاتارڑ سےبرطانوی ہائی کمیشن کی پولیٹیکل قونصلر زوئی نے ملاقات کی جس میں پاک برطانیہ تعلقات اور میڈیا کے شعبوں میں تعاون کے فروغ پر گفتگو کی گئی۔
ملاقات کے بعد جاری اعلامیے کے مطابق وفاقی وزیر اور پولیٹیکل قونصلر کے…