گوجرانوالہ،کسٹم انٹیلی جنس کا پولیس افسر کے گھر چھاپہ، نان کسٹم پیڈ گاڑیاں برآمد

0 102

گوجرانوالہ میں کسٹم انٹیلی جنس نے  اسپیشل برانچ کے پولیس افسر کے گھر چھاپہ مار کر نان کسٹم پیڈ گاڑیاں قبضے میں لے لیں،محکمہ کسٹم انٹیلی جنس کے مطابق کارروائی میں کروڑوں روپے مالیت کی 6 نان کسٹم گاڑیوں کو قبضے میں لے لیا گیا ہے۔

 

محکمہ کسٹم انٹیلی جنس نے بتایا کہ چھاپے کے دوران مزاحمت پر  پولیس کی مدد بھی لی گئی،معاملہ سامنے آنے پر واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ افسر کو فوری طور  پر عہدے سے ہٹا دیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.