پاکستان کسی سے عداوت نہیں چاہتا، امن کیلئے متحرک رہیں گے، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نےوزارت خارجہ اسلام آبادمیں سفیروں کے اعزاز میں عشائیے میں شرکت کی اور خطاب کرتے ہوئے کہا کہ رمضان کا مہینہ دنیا میں امن پھیلانے کا پیغام دیتا ہے۔
پاکستان عالمی برادری کے تمام ممالک سے دوستانہ تعلقات چاہتاہے، پاکستان…