صدر زرداری کا چینی سفارتخانےکا دورہ، شانگلہ حملے میں چینی شہریوں کی ہلاکت پر تعزیت
صدر مملکت آصف زرداری نےکہا کہ پاکستانی قوم چینی عوام کے غم میں برابر کی شریک ہے، بہیمانہ فعل میں ملوث مجرموں کو پکڑ کر انصاف کےکٹہرے میں لایا جائےگا، چینی شہریوں کی سکیورٹی کے لیے تمام ضروری اقدامات کیے جائیں گے۔
صدر مملکت نےچین کے…