حزب اللہ لبنان کا صیہونی جارحیت کا انتقام لینے کا اعلان
حزب اللہ لبنان نے جنوبی لبنان میں ایک میڈیکل سنٹر پر صیہونی حکومت کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ اس جارحیت کا جواب دیا جائے گا۔
حزب اللہ لبنان نے اپنے بیان میں زور دے کر کہا ہے کہ جنوبی لبنان کے الہباریہ علاقے میں…