وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کی فوری امریکا حوالگی کا معاملہ ٹل گیا
وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کی فوری امریکا حوالگی کامعاملہ ٹل گیا۔
جولین اسانج کی امریکا حوالگی کے معاملے پر لندن ہائیکورٹ مئی میں مزید سماعت کرےگی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق لندن ہائیکورٹ کوفیصلہ سنانے سے پہلے امریکا میں جولین اسانج کی…