صنم جاوید کے سینیٹ کے لیے کاغذات نامزدگی منظور
الیکشن ٹریبونل نے صنم جاوید کے سینیٹ کے لیے کاغذات نامزدگی منظور کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کیا جس کے الیکشن کمیشن کا کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا آرڈر کالعدم قرار دیا جاتا ہے۔
الیکشن ٹریبونل صنم جاوید کو سینیٹ انتخابات میں حصہ لینے کی…