ایف بی آر کی ٹیکس چوری روکنے کیلئے جامع حکمت عملی متعارف

ملک کے مختلف شعبہ جات میں مجموعی طور پر 5 ہزار 800 سوارب روپے کی ٹیکس چوری کا انکشاف ہوا ہے، ایف بی آر نے ٹیکس چوری روکنے کیلئے جامع حکمت عملی متعارف کروادی۔ اس حوالے سے فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)حکام کا کہنا ہے کہ صرف سیلز ٹیکس…

پی سی بی کے ڈائریکٹر کمرشل بابر حامد مستعفی ہوگئے

بابر حامد نے اپنا استعفی کرکٹ بورڈ کے سربراہ محسن نقوی کو بجھوا دیا ہے ،بابر حامد کو ذکا اشرف کے دور میں واپس لایا گیا تھا۔ اس سے پہلے وہ احسان مانی اور رمیز راجہ کے دور میں بھی پی سی بی میں خدمات انجام دیتے رہے ہیں۔ محسن نقوی کے چارج…

پی ٹی آئی یورپی یونین اور آئی ایم ایف کو خط لکھنےکے بجائے الیکشن ٹربیونلز میں جائے، عطا تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہےکہ پی ٹی آئی والے آئی ایم ایف کو خط لکھتے ہیں تو کبھی یورپی یونین سے الیکشن کی تحقیقات کا کہہ رہے ہیں، اگر آپ کو شکایت ہے تو الیکشن کمیشن یا الیکشن ٹربیونلز میں جائیں۔ انہوں نے پریس کانفرنس میں کہا…

عالمی سطح پر سونے کی قیمت میں اضافہ ،مقامی مارکیٹ میں مستحکم

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 2ڈالر کے اضافے کے بعد 2187ڈالر کی سطح پر آ گئی، عالمی قیمتوں میں اضافے کے باوجود مقامی صرافہ بازاروں میں پیر کے روز 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 228200روپے اور…

تھری ڈی پرنٹنگ ٹیکنالوجی سے تیار دنیا کی پہلی مسجد کا افتتاح

سعودی عرب کے شہر جدہ شہرمیں ’تھری ڈی پرنٹنگ ٹیکنالوجی‘ کا استعمال کرتے ہوئے بنائی گئی دنیا کی پہلی مسجد کا افتتاح کردیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے تیار کی گئی مرحوم عبدالعزیز عبداللہ شربتلی مسجد جدہ گورنری…

وزیراعظم شہباز شریف کا گیس کی قیمت میں اضافے پر برہمی کا اظہار

ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے وزارت توانائی کو ایک سے 3 ماہ میں 16 ٹاسک مکمل کرنےکے احکامات جاری کردیے ہیں جب کہ ایک ماہ میں گیس کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کی فارنزک آڈٹ کی رپورٹ پیش کرنے کی بھی ہدایت کی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ…

سینیٹ انتخابات،قومی اسمبلی کا اجلاس یکم اپریل کو بلانے کا فیصلہ

سینیٹ کی 48 نشستوں پر انتخابات کے لیے قومی اسمبلی کا اجلاس یکم اپریل کو بلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، قومی اسمبلی کے اجلاس میں دو اپریل کو سینیٹ انتخابات سے متعلق منظوری لی جائے گی ۔ قومی اسمبلی ہال کو پولنگ اسٹیشن میں تبدیل کیا جائے…

ڈی چوک پر غزہ کیلیے دھرنا، سابق سینیٹر مشتاق احمد و دیگر پر مقدمہ درج

غزہ بچاؤ مہم کی جانب سے ڈی چوک میں دھرنا دیا گیا جس پر دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر سابق سینیٹر مشتاق احمد اور منتظمین کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ایف آئی آر کے متن میں کہا گیا ہے کہ شرکاء نے ساؤنڈ سسٹم پر حکومتی اداروں کے خلاف نعرے…

ڈرائیور کے موڈ کے مطابق گاڑیوں میں تبدیل ہونے والی لائٹ

جنوبی کوریا کی کار کمپنی ہیونڈائی موبس (Hyundai Mobis) نے ایک ایسی ٹیکنالوجی متعارف کرائی ہے جس کے تحت گاڑیوں میں اندرونی روشنیاں ڈرائیور کے موڈ کے مطابق تبدیل ہونگی۔ کمپنی نے ٹیکنالوجی کے حوالے سے بتایا کہ اسے ڈرائیوروں کے مزاج کے ساتھ…

کم وزن سولر پینل سورج کی 11 فی صد توانائی کو بجلی میں بدل سکتا ہے،محققین

سائنس دانوں نے پیرووسکائٹ نام کا جادوئی مٹیریل استعمال کرتے ہوئے سولر پینلز کی کارکردگی اور لچک کے اعتبار سے نئی پیش رفت حاصل کی ہے۔ آسٹریلیا اور برطانیہ کے محققین کی جانب سے بنایا گیا کم وزن سولر پینل سورج کی 11 فی صد توانائی کو بجلی…