ملٹری کورٹس میں سویلینزکے ٹرائل کاکیس، کے پی حکومت کی درخواست واپس لینے کی استدعا
سپریم کورٹ میں ملٹری کورٹس میں سویلینز کے ٹرائل کالعدم قرار دینے کے خلاف اپیلوں پر سماعت جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 6 رکنی بینچ نے کی۔
سماعت کے آغاز میں درخواست گزار جسٹس ریٹائرڈ جواد ایس خواجہ کے وکیل نے بینچ پر اعتراض اٹھاتے…