پنجاب ، پتنگ بازوں کیخلاف کریک ڈاؤن، 50 سے زائد ملزمان گرفتار، ہزاروں پتنگیںضبط
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے حکم کے بعد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے حافظ آباد، وہاڑی اور خوشاب میں پتنگ بازوں کے خلاف کریک ڈاؤن میں 40سے زائد ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
پولیس کے مطابق ملزمان کے قبضے سے پتنگیں، چرخیاں اور دھاتی ڈور برآمد…