پی سی بی نے حارث رؤف کا سینٹرل کنٹریکٹ بحال کردیا
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے فاسٹ بولر حارث رؤف کا سینٹرل کنٹریکٹ بحال کردیا۔
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ حارث رؤف نے اپیل کی تھی جو ٹربیونل کو بھیجی گئی۔
انہوں نے کہا کہ حارث رؤف اسٹار پلیئر…