غزہ: امداد کے انتظار میں کھڑے فلسطینیوں پر صیہونی ٹینکوں کا حملہ، 19 افراد شہید
غزہ میں بھوک و افلاس کے شکار مزید 19 فلسطینی شہری صیہونی فائرنگ سے شہید ہوگئے۔
آٹےکے تھیلوں کا انتظار کرنے والوں پر صیہونی ٹینکوں نے مشین گن سے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 19 افراد شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔
غزہ کے علاقوں رفح اور…