حکومت معاشی اصلاحات کیلئے تمام اہم اقدامات کرےگی، وزیر تجارت

0 93

وفاقی وزیر برائے تجارت جام کمال نے کہا ہےکہ ملک کو بہت سے چیلنجز کا سامنا ہے، ایسی صورتحال میں تمام اتحادیوں کو ساتھ لے کر چلیں گے، پیپلزپارٹی، ایم کیوایم اور دیگر جماعتیں حکومت کا حصہ ہیں۔

پاکستان اس وقت مشکل حالات سے گزر رہا ہے، شہباز شریف کی قیادت میں مشکلات کو ختم کرنے کی کوشش کررہے ہیں، ہمیں معاشی اشاریوں کو بلندی کی جانب لے کر جانا ہے۔

حکومت معاشی اصلاحات کے لیے تمام اہم اقدامات کرےگی، پیپلز پارٹی نے حکومت کے تشکیل میں بڑا کردار ادا کیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.