اسلامو فوبیا پر قرارداد کی منظوری
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اسلاموفوبیا اور مسلمانوں پر تشدد کے خلاف پاکستان کی قرار داد کثرت رائے سے منظور کر لی گئی۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسلاموفوبیا کے خلاف پاکستان کی جانب سے پیش کردہ قرار داد کے حق میں 115ووٹ ڈالے گئے جبکہ…