جب تک اعظم خان کھیل رہا ہے پی سی بی میں کوئی عہدہ نہیں لوں گا: معین خان
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان معین خان نے کہا ہے کہ جب تک اعظم خان کرکٹ کھیل رہے ہیں وہ پی سی بی میں کوئی عہدہ نہیں لیں گے کیونکہ اس طرح مفادات کا ٹکراؤ ہوتا ہے۔
کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے معین خان کا کہنا تھا کہ کرکٹر کی فارم اور…