یو ایس ایڈ نے انٹرنیٹ سنسرشپ کی حوصلہ افزائی کی، رپورٹ میں انکشاف
امریکا کی امداد دینے والی سرکاری ایجنسی یو ایس ایڈ کے بارے میں انکشاف ہوا ہے کہ یہ امدادی ایجنسی انٹرنیٹ کو سنسر کرنے کے لیے حکومتوں، ٹیکنالوجی کمپنیوں، اسٹیبلشمنٹ اور میڈیا اداروں کی حوصلہ افزائی کرتی رہی ہے۔
فریڈم آف انفارمیشن ایکٹ کے…