اقوام متحدہ نے اسلاموفوبیا کیخلاف اپنا خصوصی نمائندہ مقرر کر دیا
اقوام متحدہ نے اسلاموفوبیا کیخلاف اپنا خصوصی نمائندہ مقررکردیا۔
سیکریٹری جنرل نے میگوئل آنخیل موراتینوس کو نمائندہ خصوصی مقررکیا، میگوئل آنخیل اقوام متحدہ کے اتحاد برائے تہذیبوں کے انڈرسیکرٹری جنرل ہیں، پاکستانی مستقل مندوب عاصم افتخار…