آئی ایم ایف سے نئے قرض پروگرام کی تیاری، 9 لاکھ دکانداروں پر فکس ٹیکس کا منصوبہ
پاکستان نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) حکام سے سب سےطویل اور بڑے نئے قرض پروگرام کے ابتدائی خدوخال پرتبادلہ خیال شروع کردیا۔
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق فیڈرل بورڈ آف…