عمران خان نے پختونخوا کابینہ کیلئے ناموں کی منظوری دیدی

وزیر اعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کی عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ڈیڑھ گھنٹہ ملاقات جاری رہی جس میں خیبرپختونخوا کی سیاسی صورتحال اور مقدمات پر گفتگو ہوئی۔ وزیراعلیٰ کے پی نے عمران خان کو صوبے میں آئندہ کی حکمت عملی سے بھی آگاہ کیا،…

سوئی سدرن نے نئے گھریلو گیس کنکشنز پر پابندی اٹھا لی

ذرائع سوئی سدرن کے مطابق گیس سے محروم صرف نئی سوسائٹیز کو گیس کنکشنز ملیں گے،سوئی سدرن نے نئے گھریلو گیس کنکشنز پر پابندی اٹھا لی۔ پہلے مرحلے میں نئی سوسائٹیز کو ایل این جی قیمت پر گیس ملے گی،یاد رہے کہ نئے گیس کنکشنز پر پابندی دسمبر…

عام انتخابات 2024، الیکشن کمیشن نے فارم 45 اپنی ویب سائٹ پر جاری کر دیئے

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات 2024 کے نتائج کے فارم 45 اپنی ویب سائٹ پر جاری کر دیئے،الیکشن کمیشن نے حلقوں کے حساب سے فارم جاری کیے ہیں الیکشن کمیشن کی جانب سے فارم 45 کے علاوہ 46، 48 اور 49 بھی ویب سائٹ پر جاری کیے گئے ہیں۔…

صیہونی افواج کا امداد کے منتظر فلسطینیوں پر ایک ہفتے میں تیسرا حملہ، کئی فلسطینی شہید

غزہ میں امداد کے منتظر فلسطینیوں پر صیہونی فوج نے ایک ہفتے میں تیسرا حملہ کردیا، صیہونی حملے میں متعدد فلسطینی شہید جبکہ کئی زخمی ہو گئے۔ غزہ میں کویتی چوک پر صیہونی فائرنگ سے متعدد فلسطینی شہید اور زخمی ہوئے جبکہ رفح اور خان یونس پر…

غزہ میں جنگ کی سب سے بھاری قیمت بچے ادا کر رہے ہیں: یونیسیف

اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال یونیسیف کا کہنا ہےکہ غزہ میں جنگ کی سب سے بھاری قیمت بچے ادا کر رہے ہیں۔ ایک بیان میں یونیسیف نےکہا ہےکہ شمالی غزہ میں امداد کی کمی سے بچوں کی صحت کی صورتحال خراب ہو تی جارہی ہے۔ یونیسیف کا کہنا ہےکہ…

فلسطینیوں کی نسل کشی، آسٹریلوی وزیراعظم کیخلاف عالمی عدالت انصاف میں دعویٰ دائر

آسٹریلیا کے وزیراعظم اینتھونی البانیز کے خلاف فلسطینیوں کی نسل کشی میں شریکِ جرم ہونے کے الزام میں عالمی عدالت انصاف میں دعویٰ دائر کر دیا گیا۔ آسٹریلوی میڈیا کے مطابق آسٹریلوی وزیر اعظم اینتھونی البانیزکے خلاف دعویٰ آسٹریلیا کی…

امریکا میں نجی طیارہ گرکر تباہ، 5 افراد ہلاک ہوگئے

واشنگٹن: امریکا کی ریاست ٹینیسی میں نجی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، حادثے میں پائلٹ سمیت 5 افراد ہلاک ہوگئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق یہ حادثہ ریاست ٹینیسی کے دارالحکومت نیش وِل میں پیش آیا جہاں سنگل انجن طیارہ گر کر تباہ ہونے سے 5 افراد ہلاک…

خیبرپختونخوا،حالیہ بارشوں سےحادثات میں 40 افراد جاں بحق ہوگئے

پی ڈی ایم اے نے خیبرپختونخوا میں بارشوں، سیلاب اور برفباری سے نقصانات کے اعداد و شمار جاری کردیئے ہیں، حالیہ بارشوں سے حادثات میں 40 افراد جاں بحق ہوئے ہیں جب کہ 62 زخمی ہوئے ہیں۔ جاں بحق افراد میں 27 بچے، 8 خواتین اور 5 مرد شامل ہیں، 80…

بھارت: ماؤتھ فریشنر سے 5 افراد کی حالت غیر، خون کی الٹیاں لگ گئیں

بھارتی شہر گروگرام میں ماؤتھ فریشنر کھانے سے 5 افراد کی حالت غیر ہوگئی اور انہیں خون کی الٹیاں لگ گئیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس نے بتایا کہ 5 میں سے 4 افراد کو اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ پولیس میں درج شکایت کے مطابق…

10 مئی کے بعد کوئی ہندوستانی فوجی مالدیپ میں نظر نہ آئے: مالدیپ کے صدر کا بیان

مالدیپ کے صدر محمد معزو نے ایک اجتماع میں کہا ہے کہ 10 مئی کے بعد کوئی ہندوستانی فوجی مالدیپ میں نظر نہ آئے۔ مالدیپ کے مقامی نیوز پورٹل ایڈیشن ڈاٹ ایم وی Edition.mv کی ایک رپورٹ کے مطابق، مالدیپ کے صدر محمد معزو نے ایٹولا میں اپنے دورے…