امریکہ اور برطانیہ پر ہوں گے بڑے حملے، یمن کی کھلی دھمکی
یمن نے امریکہ اور برطانیہ سے کہا ہے کہ مزید دردناک حملے کے لئے تیار رہیں۔
یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے وزیر دفاع میجر جنرل محمد ناصر العاطفی نے امریکہ اور برطانیہ کو بحری جنگ میں نئے اور زیادہ تکلیف دہ سرپرائزز کی بابت خبردار کیا ہے۔…