امریکہ غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کے جرائم کوکیوں چھپا رہا ہے؟
تحریک مجاہدین فلسطین کا کہنا ہے کہ امریکہ، غزہ میں صیہونی حکومت کے جرائم کو چھپاتا ہے۔
تحریک مجاہدین فلسطین نے پیر کو ایک بیان میں کہا کہ غزہ میں صیہونی حکومت کے جرائم امریکہ کی پردہ پوشی اورعالمی اداروں کی خاموشی و ناتوانی کے نتیجے میں…