چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد نے انٹرنیشنل ویمن آف کریج کا اعزاز حاصل کرلیا

0 125

چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کو انٹرنیشنل ویمن آف کریج کا اعزاز پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی جانب سے اسلام آباد میں دیا گیا۔

سارہ احمد کو یہ ایوارڈ بچوں کے استحصال کی روک تھام اور بھکاری مافیا کے خلاف بہادری سے جدوجہد کرنے پر دیا گیا ہے۔

سارہ احمد کا کہنا تھا کہ انٹرنیشنل ویمن آف کریج کا ایوارڈ ملنا میرے اورپاکستان کے لیے اعزاز کی بات ہے، ایوارڈکوپاکستان کے تمام بچوں کےنام کرتی ہوں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.