معاشی ماڈل کو تبدیل کیے بغیر معاشی ترقی ممکن نہیں
معاشی اصلاحات کے لیے مضبوط سیاسی عزم ضروری، قانون کی حکمرانی قائم کرنا ہوگی ، ملک کو معاشی بحران سے نکالنے کیلیے چار بنیادی اقدامات کرنے ہونگے۔
سب سے پہلے پورے معاشی ماڈل کو تبدیل کرنا ہوگا، تیز رفتار اصلاحات کے بغیر معاشی بہتری کا کوئی…