فلسطینی مجاہدین کا صیہونیوں کو دندان شکن جواب، متعدد صیہونی فوجی ہلاک،4 ٹینک اور 2 فوجی گاڑی تباہ

صیہونی حکومت کی جاری جارحیت کا فلسطین کی اسلامی مزاحمت نے دندان شکن جواب دیا ہے۔ فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے فوجی بازو عزالدین القسام بریگیڈ نے ایک بیان میں غزہ کی زمینی جنگ میں غاصب و جارح صیہونی فوج کے خلاف کامیاب کارروائی…

حزب اللہ کا صیہونی فوجی مرکز میں جاسوسی آلات اور اس کے سسٹم پر حملہ

حزب اللہ لبنان نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں ایک صیہونی فوجی مرکز میں جاسوسی آلات اور اس کے سسٹم پر حملہ کیا ہے۔ مہر نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ لبنان نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ غزہ کے عوام اور فلسطینیوں کی تحریک استقامت کی…

غزہ میں صیہونی بربریت کا ایک اور دلخراش واقعہ

غاصب صیہونی حکومت کے جارح فوجیوں نے غزہ میں انسان دوستانہ امداد کے حامل ٹرکوں کی طرف جانے والے فلسطینیوں پر براہ راست فائرنگ کی ہے۔ سما نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق غاصب صیہونی حکومت کے جارح فوجیوں نے غزہ میں الکویت اسکوائر پر انسان…

بحیرہ عرب میں نشانہ بنا ایک اور صیہونی بحری جہاز

یمنی فوج نے فلسطینیوں کی حمایت میں بحیرہ عرب میں ایک اور صیہونی بحری جہاز کو نشانہ بنایا ہے۔ تسنیم نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یمن کی مسلح افواج نے اعلان کیا ہے کہ بحیرہ عرب میں غاصب صیہونی حکومت کے ایم ایس سی اسکائی قسم کے ایک اور…

صیہونی قیدیوں کے اہلخانہ کا پارلیمنٹ کی عمارت کے سامنے احتجاج

صیہونی قیدیوں کے گھرانے کے لوگوں نے مقبوضہ فلسطین کی پارلیمنٹ کی عمارت کے سامنے اجتماع کر کے فلسطین کی تحریک استقامت کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کے سمجھوتے میں لیت و لعل سے کام لئے جانے پر احتجاج کیا۔ صیہونی قیدیوں کے اہلخانہ نے ایسی حالت…

بطور حکومت وفاق سے رابطہ رکھیں گے لیکن ووٹ چوروں سےمفاہمت نہیں کرینگے، وزیراعلیٰ کے پی

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہےکہ بطور وفاقی حکومت اور صوبائی حکومت ہم آپس میں رابطے رکھیں گے لیکن ہم ووٹ چوروں کے ساتھ مفاہمت نہیں کریں گے۔ انہوں نےاڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ بانی پی ٹی آئی کہہ…

غزہ پر صیہونی حکومت کی بربریت کا سلسلہ جاری، مزید کئی فلسطینی شہید

غزہ کے مظلوم عام شہریوں کے خلاف جاری وحشیانہ صیہونی جارحیت میں مزید کئی فلسطینی نہتھے عام شہری شہید و زخمی ہو گئے- تسنیم نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق غاصب صیہونی حکومت کی جارح فوج نے منگل کی صبح بھی غزہ میں عام شہریوں کو وحشیانہ جارحیت…

سپریم کورٹ ذوالفقار بھٹو کیس سے متعلق صدارتی ریفرنس پرآج رائے سنائے گی

چیف جسٹس فائزعیسیٰ کی سربراہی میں 9 رکنی لارجربینچ نے 4 مارچ کوصدارتی ریفرنس پر رائے محفوظ کی تھی ،ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کے خلاف ریفرنس 2011 میں دائر کیا گیا تھا۔ سپریم کورٹ میں مجموعی طور پر 2011 سے 2024تک بارہ سماعتیں ہوئیں۔ چیف…

ایپل نے 2 نئے میک بک ائیر لیپ ٹاپس متعارف کرا دیئے

ایپل کی جانب سے ایم 3 چپ کو اکتوبر 2023 میں متعارف کرایا گیا تھا اور سب سے پہلے اسے آئی میک ڈیسک ٹاپ کمپیوٹر اور میک بک پرو لیپ ٹاپس میں استعمال کیا گیا تھا۔ اب یہ نئی چپ میک بک ائیر لیپ ٹاپس میں استعمال کی گئی ہے،ایپل نے نئی ایم 3 چپ…

سرکاری ڈاکٹروں کے بیرون ملک دوروں پر پابندی عائد

وفاقی وزارت صحت کی جانب سے جاری سرکلر کے مطابق سرکاری ڈاکٹروں کے فارما کمپنیوں اور ڈونرز کے خرچے پربیرون ملک جانے پرپابندی عائد کی گئی ہے، سرکاری ڈاکٹروں کوبیرون ملک کانفرنسز اور سیمینارکیلئے چھٹی نہیں ملے گی۔ حکام نے بتایا کہ فیصلے کا…