دعا ہے فیصل واوڈا ایم کیو ایم کا حصہ بنیں، رؤف صدیقی

0 107

ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما رؤف صدیقی نےکراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے 8 امیدواروں کو میدان میں اتارا ہے، جو پارٹی فیصلہ کرے گی سب کو قبول ہوگا اور فیصل واوڈا کے حوالے سے پارٹی فیصلہ کرے گی۔

ہم نے ماضی میں فیصل واوڈاکو کہا تھا شمولیت اختیار کریں، جو بڑی جماعتوں کے لوگ غریبوں کی بات کرتے ہیں وہ ہمارے پاس آجائیں، دعا ہے فیصل واوڈا ایم کیو ایم کا حصہ بنیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.