عسکری قیادت کا 11 ویں برسی پر قومی ہیرو ایم ایم عالم کو خراج تحسین
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی سمیت عسکری قیادت نے 1965 کی جنگ کے ہیرو ائیر کموڈور محمد محمود عالم المعروف ایم ایم عالم کی 11 ویں برسی پر انہیں خراج تحسین پیش کیا ہے۔
ائیر کموڈورایم ایم عالم نے 1965 کی جنگ میں 7 ستمبر کو ایک منٹ سے…