خیبر پختونخوا حکومت کا بلین ٹری پلس منصوبہ شروع کرنےکا فیصلہ
پشاور، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے بلین ٹری پلس منصوبہ شروع کرنےکا فیصلہ کیا ہے،پشاور میں علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت محکمہ جنگلات کا اجلاس منعقد ہوا۔
علی امین گنڈاپور نے ہدایت کی کہ بلین ٹری پلس منصوبہ شروع کرنے کے لیے…