بھارت میں 41 مزدوروں کی زندگیاں بچانے والے مسلمان ہیرو کا گھر مسمار
مسلمان وکیل حسن گزشتہ 10 سال سے اس مکان میں رہائش پذیر تھے اور انہوں نے الجزیرہ سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ انہیں مکان مسمار کرنے کے حوالے کوئی پیشگی اطلاع بھی نہیں دی گئی۔
ان کے پاس اس مکان کے قانونی دستاویز بشمول حکومت کی طرف سے جاری…