کراچی میںکمسن بہن بھائی بڑی خالہ کے حوالے، گھر لیڈی پولیس کانسٹیبل تعینات
نارتھ ناظم آباد بلاک ایچ سے پراسرار طور پر لاپتہ ہونے کے بعد ملنے والے کمسن بہن بھائی کو پولیس نے بڑی خالہ کے حوالے کر دیا۔
پولیس نے حفاظتی اقدامات کے تحت بڑی خالہ کے گھر پر لیڈی پولیس کانسٹیبل کو بھی تعینات کر دیا۔
پولیس حکام کے…